جلال آباد،مجاہدین امریکی طیارہ مار گرایا، 15 ہلاک

امریکی سی ون تھرٹی طیارے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں مار گرایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جلال آباد شہر کے قریب مجاہدین نے امریکی  سی ون تھرٹی طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ گن کا نشانہ بناکر مار گرایا۔ مؤثق […]

امریکی سی ون تھرٹی طیارے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں مار گرایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جلال آباد شہر کے قریب مجاہدین نے امریکی  سی ون تھرٹی طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ گن کا نشانہ بناکر مار گرایا۔

مؤثق ترین رپورٹ کے مطابق تباہ شدہ طیارے میں 15 امریکی مارے گئے ہیں،جبکہ متعدد امریکی و کٹھ پتلی فوجی  زخمی ہوئيں۔