• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2016-08-07

    ہرات، فوجی کانوائے پر حملہ، 3 گاڑیاں تباہ، 2 فوجی ہلاک

    فوجی قافلے پر صوبہ ہرات ضلع رباط سنگی میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز 2016-08-07 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ خلیفہ رحمت گاؤں کے علاقے میں فوجی کانوائے پر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 رینجر اور ایک کاماز گاڑی تباہ اور ان میں سوار […]

    قندہار، فوجی قافلے پر دھماکے، 2 رینجر گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

    صوبہ قندہار ضلع شورابک میں فوجی کانوائی پر یکے بعدیگرے دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز 2016-08-07 مقامی وقت کے مطابق دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ مدرسہ کے علاقے میں فوجی کانوائی پر ہونے والے دھماکہ سے ایک رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا […]

    لوگر و لغمان،حملے و دھماکے گاڑی تباہ،5 ہلاک و زخمی

    مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں لوگر اور لغمان صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب رات دس بجے صوبہ لوگر کے صدر مقام  پل عالم شہر کے سیدان قلعہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں عبدالقدوس نامی جنگجو ہلاک ہوا۔ دوسری جانب اتوار کےروز دوپہر […]

    کابل اور لغمان،چوکی اورضلعی مرکز پر حملہ، 3 ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کابل اور لغمان صوبوں میں چوکی اور ضلعی مرکز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ کابل ضلع پغمان کے اوریاخیل کے علاقے میں واقع گل غونڈی نامی پولیس چوکی پر مجاہدین نے […]

    لغمان،فوجی کاروان پر حملہ، دو کمانڈروں سمیت 6 ہلاک

    لغمان،فوجی کاروان پر حملہ، دو کمانڈروں سمیت 6 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت مہترلام شہر کے اکین آباد کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے […]

    ہلمند، دھماکے، دو فوجی ٹینک اور  ایک گاڑی تباہ، 4 ہلاک

    صوبہ ہلمند کے ضلع گرشک اور شوراب ائیر بیس کے قریب دشمن پر دھماکے ہوئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز 2016-08-06 مقامی وقت کے مطابق دو پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یکلنگ مقام پر ہونے والے دھماکہ سے 2 ٹینک تباہ اور اس میں […]

    پکتیا لڑائی جاری، ٹینک تباہ، پانچ ہلاک، چار زخمی

    صوبہ پکتیا کے زرمت اور سمکنئی اضلاع میں دشمن پر حملہ اور دھماکہ ہوا،جبکہ ضلع جانی خیل میں مجاہدین نے دشمن کے مراکز اورچوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کےروز سہ پہر کے وقت ضلع زرمت کے کوہی کے علاقے میں واقع پولیس چوکی اور گشتی پارٹی پر  مجاہدین نے حملہ کیا، […]

    قندہار، دھماکوں سے تین فوجی ٹینک تباہ، ہلاکتیں

    کٹھ پتلی فوجوں کے قافلے پر صوبہ قندہار ضلع شورابک میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز 2016-08-06 صبح کے وقت شربت غونڈ کے علاقے میں فوجی کاروان  پر ہونے والے دھماکوں سے 3 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

    غور، شینکوٹ میں فورسز پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک وزخمی

    صوبہ غور ضلع شینکوٹ میں سیکورٹی فورسز پر حملہ ہوا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب موسسئی نامی فوجی یونٹ پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے 4 فوجی ہلاک وزخمی ہوئے۔

    موسی خیل، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اورچوکیوں پر حملہ، 4 ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ خوست ضلع موسی خیل کے مرکز اور آس پاس چوکیوں پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مغرب  کے وقت مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اور آس پاس چوکیوں پر وسیع حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن کو مالی نقصان پہنچنے […]

    go Up