• امروز: Thursday - 2 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2016-07-26

    جوزجان و مزارشریف،جنگجوؤں پر حملے، 3 ہلاک

    مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پرجوزجان اور بلخ صوبوں میں حملے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ جوزجان ضلع خانقاہ کے عربیہ کے علاقے میں مجاہدین اور جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی سہ پہر ایک بجے تک جاری رہی، جس کے […]

    لوگر اور زابل  میں سیکورٹی فورسز پر حملے، چار اہلکار ہلاک

    سیکورٹی فورسز پر لوگر اور زابل صوبوں  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ  صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے نیازئی کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں دو اہلکار […]

    پکتیا دھماکے، انسداد دہشت گردی آفسر سمیت 6  زخمی

    پولیس اور مقامی جنگجوؤں پر صوبہ پکتیا کے صدر مقام گردیز شہر اور ضلع سیدکرم میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز صبح کے وقت ضلع سیدکرم کے مربوطہ علاقے میں پولیس اہلکاروں پر یکےبعدیگرے دو دھماکے ہوئے،جن سے پولیس کمانڈر اور انسداد دہشت گردی آفسر سمیت 5 اہلکار شدید زخمی  اوران کی […]

    بغلان، جنگجوؤں پر حملہ، دو شرپسند ہلاک

    مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع دوشی میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز سہ پہر کے وقت سنگ سلاخ کے علاقے میں نہانے جانے والے جنگجوؤں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس میں دو شرپسند ہلاک ہوئے۔

    غزنی حملے اور دھماکے،دو فوجی اور پولیس اہلکار ہلاک

    پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر اور ضلع گيلان میں حملے و دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے  لگ بھگ غزنی شہر کے علی لالا صاحب کے علاقے میں بم دھماکہ سے پولیس اہلکار […]

    کابل، خاک جبار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ، دو ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع خاک جبار کے مرکز پر میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل دغے، جو مرکز کے اندرگریں، جس کے نتیجے میں مرکز کو نقصان پہنچنے کے […]

    قندہار،صلیبی بربریت، دو سویلین شہید، مکان تباہ

    صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ بورہ کے علاقے پر جارح صلیبی اور کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ […]

    قندہار و روزگان،دوچوکیاں فتح، 12 ہلاک، 5 گرفتار، کافی غنائم

    قندہار و روزگان،دوچوکیاں فتح، 12 ہلاک، 5 گرفتار، کافی غنائم

    عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور روزگان صوبوں میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب رات گئے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے البک کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں کی دو چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری […]

    2016-07-25

    لوگر، گورنرکاروان اور پولیس پر حملے،6 اہلکار ہلاک

    صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں صوبائی گورنر کے کاروان جبکہ برکی برک اور محمدآغہ اضلاع میں پولیس اور فوجیوں پر حملے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام پل عالم شہر کے موسی قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے صوبائی […]

    میدان، فوجی کاروان،بیس اور چوکیوں پر حملہ،7ہلاک

    صوبہ میدان کے چک، جلریز اور جغتو اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی کاروان، چوکیوں اور بیس پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع چک کے لوہڑگاؤں کے قریب واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں دو […]

    go Up