زابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس، افغان عوام کے عظیم محسن عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر مبارک زیارت عام کے لیے منکشف کردی گئی

زابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس، افغان عوام کے عظیم محسن عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر مبارک زیارت عام کے لیے منکشف کردی گئی

زابل:
امارت اسلامیہ افغانستان کے مؤسس، افغان عوام کے عظیم محسن عالیقدر امیرالمؤمنین ملامحمد عمر مجاہد رحمہ اللہ کی قبر مبارک زیارت عام کے لیے منکشف کردی گئی۔
قبر پر فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا مانگی گئی، ختم قرآن اور دعائیہ تقریب میں وزیر اعظم ملا محمد حسن، وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد، وزیر داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی اور امیرالمؤمنین رحمہ اللہ کے خاندان کے افراد نے شرکت کی۔

About The Author

Related posts