ابوبکرصدیق معسکر سے درجنوں مجاہدین فارغ (تصاویر)

فوجی تربیت کے سلسلے میں اس مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے معسکر(فوجی مرکز) سےدرجنوں مجاہدین نے ماہر فوجی اساتذہ کی نگرانی میں فوجی تربیت مکمل کرلی۔ تربیت مکمل کرنے والے مجاہدین کو فوجی ٹریننگ، شرعی کورس اور امارت اسلامیہ کی اخلاقی پروگرام سیکھانے کے بعد انہیں  فوجی یونٹوں میں تعنیات کیا […]

فوجی تربیت کے سلسلے میں اس مرتبہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے معسکر(فوجی مرکز) سےدرجنوں مجاہدین نے ماہر فوجی اساتذہ کی نگرانی میں فوجی تربیت مکمل کرلی۔

تربیت مکمل کرنے والے مجاہدین کو فوجی ٹریننگ، شرعی کورس اور امارت اسلامیہ کی اخلاقی پروگرام سیکھانے کے بعد انہیں  فوجی یونٹوں میں تعنیات کیا گیا اور ساتھ ہی انہیں لازمی ہدایات بھی سنائے گئے۔

مجاہدین نے مذکورہ معسکر میں مختلف النوع ہلکے وبھاری ہتھیار،  اسی طرح دشمن سے مقابلے اور دشمن کے مراکز پر چھاپے مارنے کی خصوصی مہارتیں سیکھ لیں۔

واضح رہے کہ مجاہدین کی فوجی تربیت کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے۔

ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے معسکر میں زیرتیب مجاہدین کی تصویری جھلکیاں