الامارہ اسٹوڈیو کے عملے کا دورہ ہسپتال/ تصویری جھلکیاں

الامارہ اسٹوڈیو کے کارکنوں نے صوبہ ننگرہار ضلع حصارک میں 52 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈاکٹروں سے ملاقات اور گفتگو کی اور ساتھ ہی امارت اسلامیہ کے مجلات اور دیگر نشراتی مواد بھی ان میں تقیسم کیے گئے۔ واضح رہے کہ ایک ڈاکٹر کے ہاتھ میں ماہنامہ شریعت اردو بھی نظر آرہا […]

الامارہ اسٹوڈیو کے کارکنوں نے صوبہ ننگرہار ضلع حصارک میں 52 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا دورہ کیا۔

ڈاکٹروں سے ملاقات اور گفتگو کی اور ساتھ ہی امارت اسلامیہ کے مجلات اور دیگر نشراتی مواد بھی ان میں تقیسم کیے گئے۔

واضح رہے کہ ایک ڈاکٹر کے ہاتھ میں ماہنامہ شریعت اردو بھی نظر آرہا ہے۔

تصاویر