ہلمند

ہلمند، ایک تفریحی پارک کی تعمیر کا آغاز

ہلمند، ایک تفریحی پارک کی تعمیر کا آغاز

کابل(الامارہ)
ہلمند کی 215 عزم کور کی دوسری منصوری فیلڈ بریگیڈ کی دوسری بٹالین میں دفاعی فورسز کے لیے تفریحی پارک کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق یہ پارک بٹالین کے علاقے میں ڈیڑھ ایکڑ اراضی پر تعمیر کی جا رہی ہے۔
اس بٹالین کے کمانڈر الحاج ملا محمد نسیم سراجی نے کہا کہ مذکورہ تفریحی پارک کی تعمیر کاکام دفاعی افواج کے انجینئرنگ پروفیشنل اہلکار کی جانب سے آئندہ چند ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے ۔