نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
ہفتہ وار تبصرہ گذشتہ ہفتہ صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں کابل انتظامیہ کے مسلح فورسز کے مرکز سے عوام کے اس بازارپر مارٹرگولوں سے حملہ کیا گیا، جس میں ہر ہفتہ سینکڑوں افراد اکھٹے اور اپنے مال مویشی کی خرید وفروخت کرتے رہتے ہیں۔ اس حملے میں درجنوں عام شہری شہید و زخمی ہوئے، جن […]
امریکی محکمہ دفاع کی رپورٹ کےبارے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے کانگریس کے لیے مرتب کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ نے برصغیر میں القاعدہ تنظیم کی حمایت کو جاری رکھا ہوا ہے۔ ہم اس رپورٹ کی شدید تردید کرتے ہیں اور درج ذیل وجوہات کی […]
انسانیت کے خلاف اور جنگی جرائم کے سلسلے میں آج مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع سنگین کے زاڑہ بازار میں عوام کے مال مویشی کے مرکز (گنج) اور عوامی اجتماع کو کابل انتظامیہ کے میوند کور فوجی مرکز کے برگیڈنمبر2 سے میزائل کا نشانہ بنایا گیا۔ اس […]
ہفتہ وار تبصرہ شاید کافی لوگوں کے اندازے سے زیادہ ہوگا،لیکن حقیقت یہ ہےکہ افغانستان میں حالیہ 19 سالہ جہاد ہماری مؤمن ملت کی وہ خودمختار، غیرجانبداراور خودارادیت کے جذبے سے بھرپور جدوجہد تھا، جس کی مثالیں عالمی سطح پر حریت پسندی کی تاریخ میں بہت ہی کم مل سکتی ہیں۔ ہماری مؤمن ملت کا […]
چند مغربی ذرائع ابلاغ کے غلط دعوؤں کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان چند مغربی ذرائع ابلاغ میں رپورٹیں شائع کیں، کہ گویا امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے روس سے امریکی فوجوں کی ہلاکت کےلیے امکانات حاصل کرلیے تھے وغیرہ افواہات۔ ہم اس دعوے کی شدید تردید کرتے ہیں. گذشتہ 19 سالہ جہاد […]
صحت کےمراکز پر حملےکے متعلق اقوام متحدہ اور شہری نقصانات کے حوالے سے کابل انتظامیہ کی رپورٹیں بےبنیاد ہیں آج اقوام متحدہ کی جانب سے صحت کے مراکز پر حملے کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی، جس میں دعوہ کیا گیا ہے کہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی جانب سے 8 مقامات پر صحت […]
ہفتہ وار چون کہ 20 سالہ جارحیت کے اختتام اور جنگ کے خاتمہ کی غرض سے دوحہ میں طے شدہ معاہدہ یکساں طور پر نافذ کیاجارہا ہے اور قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے، اسی طر ایک اور خوشخبری جو مستقبل میں تنازع اور داخلی کشمکش کی روک تھام میں مفید ثابت ہوسکتی ہے، […]