نام کاربری یا نشانی ایمیل
رمز عبور
مرا به خاطر بسپار
اہل وطن گواہ ہیں کہ کابل دوہری انتظامیہ کے موجودہ نااہل اور سرکش عہدیداروں نے نوے کی دہائی میں مجاہدین کی دور حکومت کے دوران ملک میں ایک بڑے سانحہ کو پروان چڑھایا۔ ہر صوبہ اور ضلع کئی حصوں میں تقسیم تھی۔ ہر کمانڈر اپنے زیر اثر علاقے کا حکمران تھا۔ سب نے دیکھا کہ […]
استعمار اور کٹھ پتلی فوجوں کے مشترکہ اور وحشت ناک رات کی کاروائیوں میں نہتے ہموطنوں نے کافی مصائب جھیلے ہیں۔07/اکتوبر 2001ء سے لیکر آج تک ہزاروں گھروں میں استعمار رات کی تاریکی میں گھس چکے ہیں اور وہاں سوئے ہوئے بچوں کو نہایت وحشت سے مار ڈالے ہیں، ماؤں کی جگرگوشے چھین لیے ہیں، […]
سب کو معلوم ہے کہ سابق سوویت یونین کی سرخ ریچھ لشکر نے 27/ دسمبر 1979ء کو وطن عزیز افغانستان پر حملہ کرکے افغان عوام کے خلاف ظالمانہ جنگ کا آغاز کیا ، افغانوں کو سالوں تک جارحیت میں رکھا اور امریکی استعمار کے مانند ایسے مظالم اور سفاکانہ اعمال سرانجام دیے، جن کے تاریخ […]
استعماری افواج کے جنگجو کمانڈر جان کیمپیل کا حالیہ بیان مفاہمتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی تازہ کوشش ہے۔ انہوں نے اس سازش سے پردہ اٹھایا ، جسے امریکہ امن کے نام سے لاگو کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے اس مرتبہ امریکی جارحیت کو جاری رکھنے کے خواب کی مضحکہ خیز تعبیر پیش کی۔ امارت […]
المناک اطلاع ملی ہے کہ ملک کے معروف جہادی شخصیت ملا محمد حسن رحمانی صاحب وفات پاگئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مرحوم رحمانی صاحب نے سوویت یونین کے جارحیت کے دوران وطن عزیز کے جنوب مغرب علاقے میں جہادی محاذوں میں حصہ لیا اور اسی جہاد میں ایک پاؤں سے بھی ہاتھ دھوبھیٹے۔ جب […]
میڈیا کے تازہ ترین رپورٹوں سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکی جنرل “جان میک نکلسن” کو وطن عزیز میں استعماری افواج کے حالیہ کمانڈر ” جان کیمبل” کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ کانگریس نے نیکلسن کی تعیناتی تائید کی۔ موصوف کو استعماری افواج کے کمانڈر کے طور پر افغانوں کے قتل عام، تکالیف، ملک […]
سب کو معلوم ہے کہ 23 اور 24 جنوری 2016ء کو مملکت قطر کے دارالحکومت دوحہ شہر میں پگواش عالمی تنظیم نے وطن عزیز کے مسائل کے حل کی خاطر دو روزہ تحقیقاتی کانفرنس منعقد کی، جس میں امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے اعلی سطحی وفد کی جانب سے کانفرنس میں امارت اسلامیہ کے […]
سب گواہ ہیں کہ 2014ء کے آخری دنوں یعنی ایک سال قبل استعمار نے اعلان کیا کہ افغانستان میں ان کا جنگی مشن مزید اختتام کو پہنچا ہے۔ اس کے بعد افغان میں جنگ میں حصہ نہیں لے گی، بلکہ امداد اور حمایت کا نیا مرحلہ شروع ہوگا۔ نئے مشن کے لیے غاصب مبہم اور […]
تمام منصف اور اہل بصیرت حضرات کو معلوم ہے کہ امارت اسلامیہ ابتداء ہی سے ایک پرامن ، اسلامی اصولوں اور افغانی اقدار پر مبنی مکمل افغانی تحریک تھا۔ پہلے روز سے امارت اسلامیہ کے قائداوررہنماؤں کے اظہارات اور رسمی بیانات وطن عزیز افغانستان کے مسائل و مشکلات کے اردگرد گھومتے اور آج بھی اسی […]
27/ دسمبر 1979ء کو(یعنی 36 سال پہلے) سوویت یونین کی سرخ ریچھ نے افغان مقدس سرزمین پر جارحیت کی۔ اپنے غلاموں (خلق و پرچم) کے ذریعے افغانستان پر قبضہ کرلی۔ یہ منحوس سانحہ 27/اپریل 1978ء ثور کمیونسٹی کودتاہ کے بیس ماہ بعد رونما ہوئی۔ غاصب افواج نے اپنے لے پالک غلام حفیظ اللہ امین کی […]