• امروز: Sunday - 19 - May - 2024
  • ساعت :

    اہم خبریں

    چوکی فتح، اعلی حکام سمیت 54 سرنڈر، 11 ہلاک، غنائم
    2020-07-18

    چوکی فتح، اعلی حکام سمیت 54 سرنڈر، 11 ہلاک، غنائم

    کمیشن برائے دعوت و ارشاد امار ت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بغلان اور ننگرہار صوبوں میں اعلی فوجی اور پولیس حکام نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا، جب کہ قندوز اور سمنگان صوبوں میں سیکورٹی فورسز پر حملے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے مختلف علاقوں […]

    فوجی زمین اور فضائی حملے،خواتین سمیت 11 شہید وزخمی

    نیویارک و واشنگٹن کے محافظوں اور کابل انتظامیہ کے کرائے قاتلوں نے کابل، کاپیسا، غزنی اور بلخ صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ کابل ضلع قرہ باغ کے لوگری کے علاقے میں فوجی فائرنگ سے ایک شخص شہید جب کہ […]

    غزنی شہر ہائی اسکول میں تقریبات/ تصویر جھلکیاں

    غزنی شہر ہائی اسکول میں تقریبات/ تصویر جھلکیاں

    صوبہ غزنی کے صدر مقام غزنی شہر کے قریب منگور کے علاقے میں قائم سید قاضی ہائی اسکول میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے عہدیداروں نے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس دوران طلبا میں مقابلہ ہوا اور سرفہرست آنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے اور ساتھ ہی اساتذہ کے […]

    جھڑپیں ودعوت، کمانڈر سمیت 44 سرنڈر، 36 ہلاک، غنائم
    2020-07-17

    جھڑپیں ودعوت، کمانڈر سمیت 44 سرنڈر، 36 ہلاک، غنائم

      کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں بلخ، تخار اور کنڑ صوبوں میں کمانڈر سمیت 44 اہلکاروں نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا، جب کہ لوگر اور کابل صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیل کے مطابق صوبہ بلخ کے 6 اضلاع،دولت آباد، بلخ، زارع، […]

    کابل انتظامیہ کےقتل و وحشت کی توسیع کےبارے انتباہ!

    کابل انتظامیہ کے قتل اور وحشت کی توسیع کےبارے کمیشن برائے اینٹلی جنس سروس امارت اسلامیہ کا انتباہ ! جارحیت کے آغاز سے اب تک ہمارے ملک اور دین کے دشمنوں نے جہادی صف کی کمزوری کی خاطر افغان مسلمان عوام کو ہر قسم تکلیف پہنچانے اور اسے ہراساں کرنے سے دریغ نہیں کیااور مسلسل […]

    2020-07-16

    قندہار میں ایک قیدی کی وفات کے متعلق اعلامیہ

    قندہار میں ایک قیدی کی وفات کے متعلق کمیشن برائے قیدی امور امارت اسلامیہ کا اعلامیہ المناک اطلاع ملی ہےکہ قندہار میں دشمن کے ایک جیل میں صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے باغگی گاؤں کے رہائشی ایک اور قیدی جان آغا ولد حبیب اللہ طویل علالت اور کابل انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے […]

    قدرتی حسن و جمال سے مالامال تورہ بورہ/ تصاویر

    قدرتی حسن و جمال سے مالامال تورہ بورہ/ تصاویر

    صوبہ ننگرہار ضلع پچیرآگام میں قدرتی حسن و جمال سے مالامال سرسبزوشادات علاقے تورہ بورہ کی چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔  

    ہرات اور لوگر میں کمیشن برائے تعلیم کا اجلاس/ تصاویر

    ہرات اور لوگر میں کمیشن برائے تعلیم کا اجلاس/ تصاویر

    کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے صوبائی عہدیداروں نے صوبہ ہرات کے ادرسکن، غوریان اور گلران اضلاع میں تعلیمی اداروں کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور اس دوران ایک اجلاس کا انعقاد بھی گیا، جس میں مختلف موضوعات پر گفتگو اور مشورے ہوئے۔ تصاویر   رپورٹ کے مطابق کمیشن برائے تعلیم وتربیت  امارت […]

    کمانڈر سمیت 12 ہلاک، 3 مغوی بازیاب،اغواکار گرفتا، 8 سرنڈر، غنائم
    2020-07-15

    کمانڈر سمیت 12 ہلاک، 3 مغوی بازیاب،اغواکار گرفتا، 8 سرنڈر، غنائم

    امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار نے صوبہ بلخ میں میں کٹھ پتلی فوجوں کو مار ڈالے، جب کہ کاپیسا، پکتیکا اور غزنی صوبوں میں دشمن پر حملے ہوئے اور صوبہ میدان میں مغوی بازیاب اور اغواءکار گرفتار ہوئےاور تخار، ننگرہار اور نورستان صوبوں میں 8 فوجی مخالفت سے دستبردار ہوئے۔ تفصیل کے مطابق پیراور منگل […]

    فوجی درندگی،مساجد منہدم، 3 زخمی، 45 گرفتار

    کرائے کے قاتلوں اور کٹھ پتلی فوجوں نے کنڑ، بغلان اور بلخ صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ کنڑ ضلع سرکانو کے منوکنڈاو کے علاقے میں وحشی فوجوں نے عوام کے گھروں کو توپوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک عمررسیدہ شخص زخمی ہونے […]

    go Up