• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-06-09

    گیزآب،کمانڈر محافظوں سمیت سرنڈر، ایک کمانڈرقتل

    صوبہ دائی کنڈی ضلع گيزآب میں کمانڈر سرنڈر، جبکہ امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-09 صبح کے وقت شنگ شیخ گاؤں کے رہائشی نام نہاد قومی لشکر کے کمانڈر ملاعبداللہ ولد حاجی مولاداد نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ ذرائع […]

    خوست دھماکے،تین فوجی گاڑیاں تباہ، 6ہلاک و زخمی

    کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ خوست ضلع نادرشاہ کوٹ میں دھماکے ہوئيں۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پہلا دھماکہ منگل کےروز 2015-06-09 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ترکی کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی پر ہوا اور اس میں سوار 3 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔ دوسرا دھماکہ منگل کےروز دوپہر […]

    گیرو، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پرحملہ، 5 ہلاکتیں

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع گیرو کے مرکز پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-09 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو سہ پہر تین بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے […]

    ہرات،نظم عامہ چوکی پرحملہ، کمانڈر سمیت 2 زخمی

    نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع پشتون زرغون میں حملہ کیا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مرادآباد بازار کے علاقے میں واقع نظم عامہ اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے  حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک […]

    بغلان،پولیس پر حملہ، 3 ہلاک و زخمی

    پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع خوست میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-08 شام کے وقت دوآبہ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

    پروان،سیاہ گرد میں جنگجوؤں پرحملہ، 3 ہلاک

    مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-09 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ سرخی کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا، جو نصف گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 3 جنگجو ہلاک […]

    لوگر،چوکی پر حملہ، پارٹی پر دھماکہ، دو ہلاک

    صوبہ لوگرکے محمدآغہ اور برکی برک اضلاع میں گشتی پارٹی پر دھماکہ اور چوکی پر حملہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-09 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع محمدآغہ کے شکار قلعہ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ […]

    قندہار،فوجی ہیلی کاپٹر عمری میزائل سے تباہ

    قندہار،فوجی ہیلی کاپٹر عمری میزائل سے تباہ

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع غورک میں فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق چار روز قبل مجاہدین نے ضلعی مرکز میں شاہ کاریز کے مقام پر فوجی ہیلی کاپٹر کو اینٹی ایئرکرافٹ گن کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ لی اور روزانہ […]

    قندوزحملے پسپا، چوکی فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت،9 ہلاک

    قندوزحملے پسپا، چوکی فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت،9 ہلاک

    صوبہ قندوز کے صدرمقام اور خان آباد و چاردرہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-09 مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھک قندوز شہر کے قریب چبرمہ اور تبلاقی کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں […]

    روزگان لڑائی جاری، دو فوجی ٹینک تباہ

    کٹھ پتلی فوجوں اور امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے درمیان صوبہ روزگان ضلع دہراود میں لڑائی جاری ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-09 دوپہر کے وقت مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا اور اس دوران دشمن کے دو فوجی ٹینک بارودی سرنگوں سے تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک و […]

    go Up