• امروز: Thursday - 2 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-06-03

    نجرآب،چیک پوسٹ پر قبضہ، تین فوجی ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ دہ چغان کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں […]

    قلات،مرکز پرحملہ، ٹینک تباہ،2ہلاک، اسلحہ غنیمت

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں کٹھ پتلی فوجوں کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کاکڑان کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 2 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا […]

    گریشک وموسی قلعہ،چوکی پرحملہ،دوٹینک تباہ، ہلاکتیں،

    صوبہ ہلمند کے گریشک اور موسی قلعہ اضلاع میں پولیس چوکی پر حملہ اور ٹینکوں پر دھماکے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے یکلنگ کے مقام پر پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ […]

    میدان،ہیڈکوارٹرو پارٹی پرحملے، ٹینک تباہ

    صوبہ میدان کے جغتو اور چک اضلاع میں دشمن پر حملے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھک ضلع جغتو کے مردلی کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و  […]

    لوگر،چیک پوسٹ پرمجاہدین کا قبضہ، 19 فوجی ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر اور ضلع برکی برک میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے مجاہدین نے پل عالم شہر کے قریب سیاہ سنگ کے علاقے میں واقع چوکی […]

    خوست،سیکورٹی فورسز پر دھماکہ، 2 اہلکار ہلاک

    سیکورٹی فورسز پر صوبہ خوست کے صدرمقام دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ خوست شہر کے قریب پرم باغ کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

    کابل،پولیس و فوجیوں پرحملہ، 3گاڑیاں تباہ، 9ہلاک

    کابل،پولیس و فوجیوں پرحملہ، 3گاڑیاں تباہ، 9ہلاک

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل کے چارآسیاب اور خاک جبار اضلاع میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع چارآسیاب کے شاہ توت کے علاقے میں فوجی بیس کے قریب رینجر گاڑی بارودی سرنگ […]

    بغلان،فوجی بیس پرحملہ،کمانڈر سمیت 20 ہلاک

    بغلان،فوجی بیس پرحملہ،کمانڈر سمیت 20 ہلاک

    صوبہ بغلان کے خنجان اور پل خمری اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نےضلع خنجان کے منجانہ گاؤں کے رہائشی اینٹلی جنس سروس اہلکار احمدضیاء ولد کریم چوپان کو […]

    زابل،چوکی فتح، کمانڈر سمیت 9 ہلاک،اسلحہ غنیمت

    صوبہ زابل میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع میزان کے مرکز کے قریب واقع اہم چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس […]

    قندہار،غورک میں 3  چوکیاں فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت

    قندہار،غورک میں 3 چوکیاں فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع غورک میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 علی الصبح مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب سرخ آباد غونڈی اور یختول کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں اور مراکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

    go Up