نجرآب،چیک پوسٹ پر قبضہ، تین فوجی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ دہ چغان کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجرآب میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ دہ چغان کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات فوجیوں میں سے 3 ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

ذرائع کےمطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ

دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مذکورہ علاقے میں ابراہیم کے مقام پر مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،لیکن تفصیل فراہم نہ ہوسکا۔