گریشک وموسی قلعہ،چوکی پرحملہ،دوٹینک تباہ، ہلاکتیں،

صوبہ ہلمند کے گریشک اور موسی قلعہ اضلاع میں پولیس چوکی پر حملہ اور ٹینکوں پر دھماکے ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے یکلنگ کے مقام پر پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ […]

صوبہ ہلمند کے گریشک اور موسی قلعہ اضلاع میں پولیس چوکی پر حملہ اور ٹینکوں پر دھماکے ہوئيں۔

اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے یکلنگ کے مقام پر پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئيں۔

دوسری جانب جائے وقوع پہنچنے والے اہلکاروں کا ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔

اسی طرح منگل کےروز 2015-06-02 صبح کے وقت میرمندآب کے علاقے میں واقع فوجی تعینات مجاہدین کے رابط اہلکار ایک ہیوی مشین گن، ایک دوربین اور دیگر فوجی سازوسامان سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

ضلع موسی قلعہ سے اطلاع ملی ہےکہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ دوآب کے علاقے جنجالی کے مقام پر فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و  زخمی ہوئيں۔