• امروز: Friday - 17 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-06-09

    قیصار، جنگجوؤں پر دھماکہ، تین شرپسند زخمی

    مقامی جنگجوؤں پر صوبہ فاریاب ضلع قیصار میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-08 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ دینگاتاش کے علاقے میں مقامی جنگجوؤں پر ہونے والے دھماکہ سے 3 شرپسند شدید زخمی ہوئيں۔

    2015-06-08

    قندہار،پولیس، فوجیوں اور جنگجوؤں پرحملے، 6ہلاک

    صوبہ قندہار میں پولیس اہلکاروں، مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر حملے ہوئيں۔ تفصیل کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 شام کے وقت ضلع شوراوک کے سروچاھان کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کے یونٹ پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔ […]

    میدان،جنگجوؤں و فوجیوں پرحملے،6 ہلاک، ٹینک تباہ

    مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان کے سیدآباد، جلریز اور نرخ اضلاع میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-08 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ  ضلع سیدآباد کے لوہڑہ کے علاقے میں مجاہدین نے بم کو ناکارہ بنانے والے کٹھ پتلی […]

    گریشک،کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکے، 3 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ ہلمند ضلع گریشک میں دھماکے ہوئيں۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015/06/08 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ نہرسراج کے علاقے یخچال کے مقام پر گشتی پارٹی پر ہونے والے دو چرہ دار بموں سے 3 کٹھ پتلی فوجی ہلاک ہوئيں۔

    غزنی،شلگر میں گشتی پارٹی پرحملہ، 3 فوجی ہلاک

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015/06/08 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ سردار قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوئيں۔

    گیرو، ہیڈکوارٹر پرحملہ، ٹینک وگاڑی تباہ

    صوبہ غزنی ضلع گیرو کے مرکز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں اور ساتھ ہی ایک […]

    گردیز،حکمت عملی کے تحت دھماکہ، 2 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں پر پکتیا کے صدرمقام گردیز شہر میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-08 مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے قریب شیخان کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ نے 2 فوجیوں کی جان لی۔

    لوگر،دھماکوں سے دو فوجی گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

    کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں دھماکے ہوئيں۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-08 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ پل عالم شہر کے قریب التمور کے علاقے میں بم دھماکوں سے دو رینجر گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا […]

    شینکئی،پولیس پارٹی پر دھماکہ، دو اہلکار ہلاک

    پولیس اہلکاروں پر صوبہ زابل ضلع شینکئی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-08 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ ڈب گاؤں کے قریب پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔

    تخار،ینگی قلعہ میں جنگجو موٹرسائیکل سمیت گرفتار

    امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع ینگی قلعہ میں جنگجو کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کہنہ شاخ کے علاقے میں ایک جنگجو کو  موٹرسائیکل سمیت گرفتار کرکے محفوظ مقام کی جانب منتقل کیا۔

    go Up