• امروز: Sunday - 5 - May - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-06-01

    پروان،سیاہ گرد سے جنگجوؤں کا صفایا، 3 ہلاک

    مقامی جنگجوؤں کے خلاف امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد میں وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کےمطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے قول خول درہ اور جوئے دختر کے علاقوں میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر شدید حملہ […]

    لوگر،اسکول پر بمباری، استادسمیت 3 طلبہ شہید

    جارح و کٹھ پتلی فوجوں  نے صوبہ لوگر ضلع برکی برک میں سویلین کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 31/مئی جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے طورخیل گاؤں پر چھاپہ مار کر مقامی لوگوں کو شدید مالی نقصانات کا پہنچایا۔ دوسری جانب کٹھ پتلی فوجوں نے علاقے کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا،جس […]

    قندہار،دشمن کا دعوہ من گھڑت، کمانڈر اور3اہلکارزخمی

    کٹھ پتلی انتظامیہ نے صوبہ قندہار ضلع غورک میں مجاہدین کی شہادتوں کا دعوہ کیا،جبکہ ضلع شوراوک اور قندہار شہر میں دشمن پر حملہ اور دھماکہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع شوراوک کے سروچاھان کے علاقے میں یونٹ کمانڈر قسیم کی رینجر […]

    ہرات، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، ٹینک تباہ، 4 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہرات ضلع گذرہ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ تیزون کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا، جس کے […]

    نورستان،پولیس چوکی پرحملہ، 6 ہلاک و زخمی

    پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نورستان ضلع واما میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق چپریگل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے پیر کےروز یکم مئی مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں […]

    کابل،کلکان،پولیس پرحملہ،3 ہلاک، اسلحہ غنیمت

    پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کابل ضلع کلکان میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں کو […]

    ننگرہار،پولیس اور فوجیوں پر حملے،8زخمی،1ہلاک

    صوبہ ننگرہار کے نازیان،غنی خیل،مہمنددرہ اور سرخ اضلاع میں فوجیوں اور پولیس پر حملے ہوئيں۔ تفصیل کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے نازیان اور غنی خیل اضلاع کے درمیانی علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جو […]

    نادعلی،فوجی گاڑی پر دھماکہ، پانچ اہلکاروں کی ہلاکتیں

    کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑی پر صوبہ ہلمند ضلع نادعلی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ زرغون گاؤں کے قریب فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار 5 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

    لجہ منگل،کاروان پر حملہ و دھماکہ، ٹینک تباہ، 3 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ پکتیا ضلع لجہ منگل میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن پر دھماکہ بھی ہوا، جس سے ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ […]

    بلخ، شولگر میں جنگجو قتل، اسلحہ غنیمت

    مقامی جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع شولگر میں مار ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سیاب کے علاقے میں ایک جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ان کے اسلحہ کو […]

    go Up