• امروز: Thursday - 16 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    عیدالاضحی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام
    2017-08-30

    عیدالاضحی کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بسم الله الرحمن الرحیم الحَمْدُ لله القَوِيِّ العَزِيزِ، بَطْشُهُ شَدِيدٌ، وَحَبْلُهُ مَتِينٌ، وَنَصْرُهُ  قَرِيبٌ، وَهُوَ فَعَّالٌ لِمَا يُرِيدُ، نَحْمَدُهُ حَمْدَ الشَاكِرِينَ، وَنْسْتَغْفِرُهُ استِغْفَارَ المُذْنِبِينَ، وَنَسْأَلُهُ مِنْ فَضْلِهِ العَظِيمِ؛ وَنشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ صَلَى اللهُ وَسَلَّمَ وَبَارَكَ عَلَيهِ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَتْبَاعِهِ إِلَى يَومِ الدِّينِ. امابعد: قال الله تبارک و تعالی فَمَنْ كَانَ يَرْجُوا لِقَاءَ […]

    مغربی میڈیا کے پروپیگنڈے کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    مغربی میڈیا کے پروپیگنڈے کے متعلق امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    مغربی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس نے 29/اگست کو نامعلوم ذرائع کے  حوالے سے رپورٹ شائع کی، کہ گویا امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے اعضاء اور دیگر ذمہ داروں نے کابل انتظامیہ کی اینٹلی جنس سروس اور سیکورٹی کونسل سے باربار رابطہ کیا ہے اور بعض موضوع پر گفتگو ہوئی ہے۔ ہم اس پروپیگنڈے […]

    ٹرمپ پالیسی کے حوالے  سے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان
    2017-08-22

    ٹرمپ پالیسی کے حوالے  سے امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

    آخرکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے افغانستان میں اپنی جارح فوج کی موجودگی پر اصرار کرتے ہوئے افغانستان کو امریکا کے لیے خطرہ سمجھا ہے۔ ایسے معلوم ہوتا ہے کہ امریکا اپنی طویل ترین جنگ کو ختم نہیں کرنا چاہتا ہے۔ وہ حقائق کا ادراک کرنے […]

    انگریز استعمار سے ملک کی خودمختاری کی ۹۸ ویں سالگرے کی مناسبت  سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2017-08-18

    انگریز استعمار سے ملک کی خودمختاری کی ۹۸ ویں سالگرے کی مناسبت  سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    ۲۸/ اسد افغان غیور عوام کی  آبرومندی و کامیابی کا وہ دن  اور خوشیاں بھرےلمحات ہیں، جب اس زمانے میں انگریز طاغوت کی تین بار جارحیت کے خلاف افغانوں نے اپنے مجاہد اور بادرک علماء کی قیادت میں بےمثال قربانیوں اور فداکاریوں کے نتیجے میں انگریز استعمار کو تاریخی اور شرمناک شکست دی اور آخر […]

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام امارت اسلامیہ کا کھلا خط
    2017-08-15

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام امارت اسلامیہ کا کھلا خط

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام امارت اسلامیہ کا کھلا خط ریاستہائے متحدہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ  ٹرمپ کو ! سلام علی من اتبع الھدی ! تمہاری فوج نے ہمارے ملک میں مکمل سولہ برس گزاریں  اور افغانستان کو مسخر کرنے کے لیے تمام قوت کو بروئے کار لایا، ایسے حالت میں کہ تمہارے ملک […]

    کابل میں نائب سعودی سفیر کے بیان کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2017-08-07

    کابل میں نائب سعودی سفیر کے بیان کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    سعودی عرب ہمارا ایک اسلامی برادر ملک ہے۔ اسلام کے مقدس مقامات کی وجہ سے عالم اسلام کا مرکز سمجھاجاتا ہے۔ امارت اسلامیہ کی دوراقتدار میں ہمارے ساتھ اچھے تعلقات  تھے اور ان ممالک میں سے ایک تھا، جس نے امارت اسلامیہ کو تسلیم کیا ۔ اب امریکی قیادت میں بیرونی طاقتوں نے افغانستان پر […]

    مسجد اقصی میں اسنرائیلی وحشت کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2017-07-15

    مسجد اقصی میں اسنرائیلی وحشت کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    مملکت فلسطین کے قدس شہر میں واقع مسجد اقصی کے صحن میں جارح اسرائیلی فوجوں اور فلسطینی مسلمانوں کے درمیان جمعہ کے روز 20/ شوال المکرم 1438 ھ کو جھڑپ ہوئی، جس کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید اور  دو اسرائیلی ہلاک ہوئے۔ جھڑپ کے بعد اسرائیلی فوجوں نے مسجد اقصی کے دوازے کو بند […]

    عید الفطر کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام
    2017-06-23

    عید الفطر کی مناسبت سے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا پیغام

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إن الحمد لله! نحمده ونستعينه ونستغفره ونتوب إليه، ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا، من يهده الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له، وأشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأشهد أن محمدا عبده ورسوله أما بعد: قال الله تعالی: “أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ […]

    قندہار حادثہ کے متعلق اینٹلی جنس جعلی رپورٹ پر ترجمان کا ردعمل
    2017-06-16

    قندہار حادثہ کے متعلق اینٹلی جنس جعلی رپورٹ پر ترجمان کا ردعمل

    جمعرات کےروز ۱۵/ جون ۲۰۱۷ء کابل انتظامیہ کی اینٹلی جنس سروس نے  ایک رپورٹ میڈیا کے حوالے کردی ، جس میں دعوہ کیا گیا کہ قندہار شہر میں ہونے والے اس دھماکہ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین ملوث ہے، جس میں متحدہ عرب امارات کے چند سفارت کار قتل ہوئے تھے۔ رپورٹ نہایت وقاحت اور […]

    کابل انتظامیہ اینٹلی جنس حکام کے دعوؤں اور قیدیوں کی پھانسی کے متعلق ترجمان کا بیان
    2017-06-01

    کابل انتظامیہ اینٹلی جنس حکام کے دعوؤں اور قیدیوں کی پھانسی کے متعلق ترجمان کا بیان

    بدھ کےر وز ۰۵/ رمضان المبارک کابل میں ہونے والے دھماکہ کے بعد امارت اسلامیہ نے فی الفور ملوث ہونے کی تردید کی اور واقعہ کو مسترد کی،کابل انتظامیہ کی اینٹلی جنس مشینری نے اپنی ناکامی،  اپنے آقاؤں کی سازشوں کو چھپانے اور عام اذہان کو مغشوش کرنے کی خاطر کچھ دیر بعد دعوہ کیا […]

    go Up