• امروز: Thursday - 16 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    ماسکو میں سہ فریقی اجلاس کے حوالے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا بیان
    2016-12-29

    ماسکو میں سہ فریقی اجلاس کے حوالے امارت اسلامیہ کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا بیان

    افغان مسئلہ کا حقیقی حل اس میں ہے کہ افغانستان میں زمینی حقائق  کو سمجھاجائے اور اس مسئلے کے حل کی راہ میں موجود تمام رکاوٹوں کو  دور کیا جائے۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ اب علاقائی ممالک بھی اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں، کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی ایک سیاسی اور فوجی […]

    روزنامہ نیویارک ٹائم کی رپورٹ کے متعلق ترجمان کا ردعمل
    2016-12-28

    روزنامہ نیویارک ٹائم کی رپورٹ کے متعلق ترجمان کا ردعمل

    نیویارک ٹائم نامی مغربی روزنامے نے نارویژن سفارتکار الف ارنی رامسلین (Alf Arne Ramslien )کے حوالے سے من گھڑت رپورٹ میں کہا ہے کہ گویا 2009 ء میں  مرحوم امیرالمؤمنین ملا محمد عمر  مجاہد رحمہ اللہ سے مملکت پاکستان میں پہلے دو مرتبہ فون پر گفتگو !!؟ اس کے بعد ان سے ملاقات ہوئی  اور […]

    06/جدی سوویت یونین کی جارحیت کے مناسب سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2016-12-26

    06/جدی سوویت یونین کی جارحیت کے مناسب سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    37 برس قبل 06/جدی 1358 ہجری شمسی بمطابق 27 / دسمبر 1979ء کو سوویت یونین نے وطن عزیز افغانستان پر فوجی جارحیت کی۔ عالمی طاغوت کمیونزم کی جانب سے ہمارے غریب اور مظلوم عوام پر فوجی جارحیت نے  وطن عزیز کے مؤمن باشندوں کو کھٹن آزمائش سے روبرو کی۔ اگرافغان عوام اپنے کمزوری  اور دشمن […]

    خودغرض میڈیا(آزادی ریڈیو) کے پروپیگنڈے کے بابت ترجمان کا بیان
    2016-12-24

    خودغرض میڈیا(آزادی ریڈیو) کے پروپیگنڈے کے بابت ترجمان کا بیان

    سنیچر کے روز 24/ دسمبر 2016 ء کومغرب نواز  آزادی ریڈیو نامی میڈیا نے رپورٹ شائع کی، کہ گویا خدانخواستہ امارت اسلامیہ کے رہنماؤں کے درمیان رقم اور مالی امور میں اختلافات پھوٹ پڑے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ ہم اس نوعیت کی اینٹلی جنس اور خودغرض رپورٹوں کی پرزور تردید کرتے ہیں۔ ایسی کوششیں پروپیگنڈے کی […]

    ایران کی جانب سے امارت اسلامیہ کے نمائندوں کی دعوت کے متعلق ترجمان کا بیان
    2016-12-16

    ایران کی جانب سے امارت اسلامیہ کے نمائندوں کی دعوت کے متعلق ترجمان کا بیان

    جمعرات کے روز 15/  دسمبر 2016 ء کو بعض ابلاغی ذرائع نے رپورٹیں شائع کیں، کہ گویا  مملکت ایران کی جانب سے امارت اسلامیہ کے نمائندوں کو اس ملک میں وحدت اسلامی کے نام سے منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ اس کا کوئی حقیقت نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ کے […]

    شام کے حلب میں موجودہ بحران کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ
    2016-12-14

    شام کے حلب میں موجودہ بحران کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ

    ہم بہت ہی افسوسناک حالت کے گواہ ہیں، کہ شام کےشہر حلب  میں ہزاروں  سویلین اور نہتے شہری جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہیں، جنگ میں محصور ہیں۔ جن کے قتل، زخمی ہونے کے علاوہ ان کیساتھ بہت ہی برے رویے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ امارت اسلامیہ شام کے معاملے میں شامل […]

    امارت اسلامیہ افغانستان کے زعیم  امیرالمؤمنین شیخ مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا تعارف

    امارت اسلامیہ افغانستان کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا تعارف

    امارت اسلامیہ افغانستان کے زعیم امیرالمؤمنین شیخ مولوی ہبۃ اللہ اخندزادہ حفظہ اللہ کا تعارف بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله رب العالمين. والعاقبة للمتقين. والصلاة والسلام على اشرف الأنبياء والمرسلين. وعلى آله واصحابه ومن اهتدى بهديه وسار على نهجه اجمعين و بعد! ’’مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ماعاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى‏ نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ […]

    دشمن کی جانب سے مجاہدین کے خلاف آپریشن کے دعوے اور پروپیگنڈے کے متعلق ترجمان کا بیان
    2016-12-06

    دشمن کی جانب سے مجاہدین کے خلاف آپریشن کے دعوے اور پروپیگنڈے کے متعلق ترجمان کا بیان

    چند روز سے مسلسل کابل انتظامیہ کے نام نہاد وزارت دفاع ذرائع ابلاغ میں شفق نمبر2 نامی فوجی آپریشن کے آغاز کا پروپیگنڈہ پھیلارہاہے اور اتوار کےروز 05/ دسمبر 2016 ء کو ایک ترجمان نے کہا کہ روزانہ بیس20 سے پچاس 50 تک مجاہدین شہید ہورہے ہیں!!؟ تجربات سے ثابت ہوا ہے کہ جب دشمن […]

    برما کے نہتے مسلمانوں کی نسل کشتی کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2016-11-30

    برما کے نہتے مسلمانوں کی نسل کشتی کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    کئی برسوں سے برما میں مسلم اقلیت کیساتھ اللہ تعالی کے دشمنوں اور ظالم حکمرانوں کے ظلم و زیادتی جاری ہے۔ یہ نہتے مسلمان کئی عشروں سے صرف اس وجہ سے تشدد کا نشانہ بن کر قتل ہورہے ہیں، کہ وہ مسلمان ہیں، واحد اور لاشریک اللہ تعالی پر ایمان رکھتے ہیں اور خاتم الانبیاء […]

    ملک میں قومی منصوبوں کی حمایت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2016-11-29

    ملک میں قومی منصوبوں کی حمایت کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    امارت اسلامیہ افغانستان ملک کا ایک اسلامی اور ملی قوت ہے، جو جارحیت کے خاتمہ، عوام کے جائز مطالبات اور اسلامی و ملی اہداف کے حصول کے لیے جہادی جدوجہد کررہی ہے۔ اس راہ میں امارت کی قربانی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ نیز جیسا کہ امارت اسلامیہ کی قیادت نے اپنے  پیغامات اور سیاسی […]

    go Up