• امروز: Thursday - 16 - May - 2024
  • ساعت :

    بيانات ورسائل

    شجرکاری کے حوالے سےعالی قدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا خصوصی پیغام
    2017-02-26

    شجرکاری کے حوالے سےعالی قدر امیرالمؤمنین حفظہ اللہ کا خصوصی پیغام

    شجرکاری کسی قوم کے ماحول کی حفاظت، معاشی ترقی اور زمین  سنوارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اللہ تعالی نے رو ئےزمین پر انسانی کی زندگی کو نباتات سے جوڑ دی ہے۔ نباتات زمین سے اور انسان و حیوان نباتات سے غذا حاصل کرتے ہیں، اگر روئے ز مین پر زراعت اور پودوں کی […]

    میڈیا پروپیگنڈے کے حوالے سے ترجمان کا بیان
    2017-02-19

    میڈیا پروپیگنڈے کے حوالے سے ترجمان کا بیان

    سنیچر کےروز 18 / فروری 2017 ء کو بعض ابلاغی ذرائع نے غیرمصدقہ رپورٹ شائع کی، کہ گویا متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امارت اسلامیہ کے ان نمائندوں کو اس  ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی، جو چند روز قبل  واقعہ قندہار میں قتل ہونے والے اماراتی سفیر کی جنازہ میں شرکت کے […]

    روسی جارحیت پسندوں  کے فرار کی 28 ویں برسی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
    2017-02-13

    روسی جارحیت پسندوں  کے فرار کی 28 ویں برسی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

    افغانستان اور خطے کی تاریخ میں 14 / فروری کو  ایک اہم اور  یادگار دن کے طور پر سمجھاجاتا ہے۔ اسی روز 1988ء کو افغانستان سے روسی غاصبوں کا فرار مکمل اور آخری فوجی نے دریا آمو کو عبور کیا۔ اس تاریخی دن کے آمد کے موقع پر اپنے مجاہد عوام اور خاص طور پر […]

    شہری نقصانات کے متعلق یوناما کی رپورٹ کے ردعمل میں ترجمان کا بیان
    2017-02-06

    شہری نقصانات کے متعلق یوناما کی رپورٹ کے ردعمل میں ترجمان کا بیان

    کابل میں یوناما آفس نے گزشتہ سال عام شہریوں  کے نقصانات کے متعلق اعلامیہ نشر کی۔ ماضی کی طرح اس اعلامیہ میں ایک بار پھر سویلین نقصانا ت کے بارے میں نادرست فیصلہ ہوا ہے،شہری نقصانات کی زیادہ تر ذمہ داری  امارت اسلامیہ کے مجاہدین پر عائد کی گئی ہے، کابل انتظامیہ کی صرف 24 […]

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو  امارت اسلامیہ کے ترجمان کا کھلا خط !
    2017-01-25

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو  امارت اسلامیہ کے ترجمان کا کھلا خط !

    ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ! تمہارے میں ملک میں سیاسی قیادت میں تغیر اورمفاہمت کاایک اور موقع مہیاہونے پر  افغان جنگ کے متعلق چند حقائق آپ سے شریک کرنا چاہتاہوں۔ افغانستان میں تمہاری فوج کی جانب سے شروع کی جانے والی جنگ کے پندرہ سال مکمل ہوئے، یہ تمہاری تاریخ کی […]

    عالم اسلام کے مایہ ناز دینی عالم شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب کی وفات کے متعلق امارت اسلامیہ کا تعزیت نامہ
    2017-01-16

    عالم اسلام کے مایہ ناز دینی عالم شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب کی وفات کے متعلق امارت اسلامیہ کا تعزیت نامہ

    نہایت المناک اطلاع ملی ہےکہ عالم اسلام کے مایہ ناز دینی عالم، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر، تفسیراور حدیث کے عظیم استاد جناب حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ علیہ علالت کے بعد انتقال فرما گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ شیخ صاحب رحمہ اللہ نے اجتماعی اور علمی میدان میں ناقابل […]

    قندہار میں ہونے والے حملے میں مجاہدین ملوث نہیں/ ترجمان
    2017-01-11

    قندہار میں ہونے والے حملے میں مجاہدین ملوث نہیں/ ترجمان

    منگل اور بدھ کی درمیانی شب عشاء کے وقت قندہار شہر میں گورنر ہاؤس کے اندر ہونے والا حملہ دشمن کا باہمی مسئلہ ہے،اس میں مجاہدین ملوث نہیں ہے اور نہ ہی گزشتہ شب قندہار میں مجاہدین کا کسی آپریشن  کا ارادہ  تھا۔ قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ 13/ ربیع الثانی 1438 ھ […]

    ہلمندمیں مزید 300 امریکی فوجیں بھیجوانے کے حوالے سے ترجمان کابیان
    2017-01-07

    ہلمندمیں مزید 300 امریکی فوجیں بھیجوانے کے حوالے سے ترجمان کابیان

    جمعہ کےروز  08/ ربیع الثانی 1438 ھ بمطابق 06 / جنوری 2017ء کو امریکی فوجی کمانڈروں نے اعلان کیا کہ موسم بہار میں صوبہ ہلمند میں اپنے غلاموں سے تعاون کی خاطر 300 امریکی فوجیں بھیجی جائیگی۔ یہ اعلان ایسے وقت میں ہورہا ہے کہ گزشتہ موسم گرما میں بھی امریکی سپیشل فورس دستے کی […]

    دشمن کی جانب سے جعلی تحریرنامے، پروپیگنڈہ اورناکام کوششوں کے حوالے سے ترجمان کا بیان
    2017-01-02

    دشمن کی جانب سے جعلی تحریرنامے، پروپیگنڈہ اورناکام کوششوں کے حوالے سے ترجمان کا بیان

    کابل انتظامیہ کے غلام خفیہ نیٹ ورک کی جانب سے حالیہ دنوں میں ملک کے بعض صوبوں اور علاقوں میں چند جعلی تحریرنامے چھپ اور مرتب کرنے کے بعد عوام میں تشویش ڈالنے کی خاطر جگہ جگہ میں پھینکے جارہے ہیں۔ چند روز قبل ایسی پروپیگنڈہ پر مبنی تحریرنامہ شائع ہوئی،جس میں امارت اسلامیہ کی […]

    ایرانی فورس جنگ میں شامل نہیں ہیں،العربیہ کی رپورٹ بےبنیاد/ ترجمان
    2016-12-30

    ایرانی فورس جنگ میں شامل نہیں ہیں،العربیہ کی رپورٹ بےبنیاد/ ترجمان

    جمعرات کے روز 29/ ربیع الاول 1438ھ بمطابق 29 / دسمبر 2016 ء کو العربیہ نامی ویب سائٹ نے کابل انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی، کہ گویا  مملکت ایران کی فوجی دستے افغانستان کے مغرب میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کے مفاد میں لڑنے والی جنگ میں شامل ہے۔ ہم […]

    go Up