رہنماؤں کی شہادت جہادی صف کو نیا حوصلہ بخشتا ہے!

دین اسلام کی رو سے راہ حق میں شہادت ہر مسلمان کی آرزو ہے۔ شہادت کے انعام  سےاللہ تعالی بعض افراد  کو نوازتا ہے (…ویتخذ منکم شهداء… آل عمران 140  ) تاکہ اللہ تعالی تم میں سے بعض افراد کو شہادت کے لیے منتخب کریں۔ شہادت ایک عظیم درجہ ہے، حتی کہ خیرالبشر اور سیدالکونین […]

دین اسلام کی رو سے راہ حق میں شہادت ہر مسلمان کی آرزو ہے۔ شہادت کے انعام  سےاللہ تعالی بعض افراد  کو نوازتا ہے (…ویتخذ منکم شهداء… آل عمران 140  ) تاکہ اللہ تعالی تم میں سے بعض افراد کو شہادت کے لیے منتخب کریں۔ شہادت ایک عظیم درجہ ہے، حتی کہ خیرالبشر اور سیدالکونین جناب نبی کریم ﷺنے ایک حدیث  میں یوں تمنا کی ہیں۔:(…وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي أُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ أَحْيَا، ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أَحْيَا، ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أَحْيَا، ثُمَّ أُقْتَلُ ) رواه البخاري. باب تمني الشهادة

ترجمہ :…. قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں، پھرزندہ کیا جاؤں، پھرقتل کیا جاؤں، پھرزندہ کیا جاؤں، پھرقتل کیا جاؤں۔

عالی قدر امیرالمؤمنین ملا اختر محمد منصور رحمہ اللہ کی شہادت ان کے لیے دنیا و آخرت کی نیک نامی  و عزت اور افغان مجاہد عوام کے لیے  تاریخی فخر ہے۔ دشمن کو سمجھنا چاہیے کہ یہ پرافتخار شہادت افغان مجاہد عوام اور خاص کر سربکف مجاہدین کے حوصلے کو  نہ صرف کمزور کرسکتے ہیں، بلکہ انہیں قوی تر کرتے ہیں۔ راہ حق کو قربانی کی ضرورت ہوتی ہے۔ شہداء کے خون درحقیقت دشمن کےلیے  طوفان  اور راہ حق کے لیے مشعل راہ ہیں۔

مذکورہ دہشت گردی کا واقعہ بتاتی ہے کہ استعمار نہیں چاہتا کہ افغان عوام خودمختار اور پرسکون زندگی گزاریں۔ صرف زبان سے امن و صلح کے نعرے لگارہے ہیں اور عمل میں صلح اور امن کے خلاف جرائم کو اپنا رہے ہیں۔

استعمار اور اس کے ساتھیوں کو سمجھنا چاہیے کہ بزور طاقت حکومتیں نہیں ہوسکتی، جو تم نے پندرہ سال تک تجربہ کیا۔ اگر حقیقی طور پر  اپنی افواج کی زندگی کو تحفظ  دینا چاہتے ہو اور افغان مظلوم مصیبت زدہ عوام سکون کا سانس لے، تو سب سے معقول اور منطقی راستہ جارحیت کی خاتمہ ہے اور افغان عوام کو اپنی قسمت کے انتخاب کے لیے چھوڑ دو۔

امارت اسلامیہ افغانستان تمام منصف عالمی، اسلامی ممالک اور مسلمانوں کو بتاتی ہے کہ امریکی استعمار کے اس نوعیت دہشت گردانہ اعمال اور مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کریں اور افغان عوام کیساتھ استعمار کی خاتمہ کے لیے ہمہ پہلو تعاون کریں۔