پروان ، حفاظ کرام کی دستار فضیلت / تصویری جھلکیاں

پروان ، حفاظ کرام کی دستار فضیلت / تصویری جھلکیاں صوبہ پروان کے سیاہ گرد اور شینوار اضلاع میں حفاظ کرام کی دستار فضیلت کے اعزاز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جن میں علمائےکرام، قبائلی عمائدین، طلبہ کے رشتہ داروں، مدارس و اسکولوں کے اساتذہ کرام  اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔ تصاویر

پروان ، حفاظ کرام کی دستار فضیلت / تصویری جھلکیاں

صوبہ پروان کے سیاہ گرد اور شینوار اضلاع میں حفاظ کرام کی دستار فضیلت کے اعزاز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا،جن میں علمائےکرام، قبائلی عمائدین، طلبہ کے رشتہ داروں، مدارس و اسکولوں کے اساتذہ کرام  اور علاقے کے لوگوں نے شرکت کی۔

تصاویر