کابل حملہ: مغربی میڈیا کہاں ہو؟

محمد فرہاد جانباز امارت اسلامیہ نے یکم اگست کو ’ہاتھی والوں‘ (امریکا) کا تماشا لگایا تھا۔ جب مَیں نے ’’نارتھ گیٹ گیسٹ ہاؤس‘‘ کے بارے میں خود کو غیرجانب دار کہلانے والے میڈیا چینل ’’بی بی سی، ڈی ڈبلیو، ڈا، وی او اے‘‘ وغیرہ کو دیکھنا چاہا تو مجھے غیرمتوقع طور پر ناکام لوٹنا پڑا۔ […]