خوست: چھینی گئی کار برآمد دو مسلح ڈاکو گرفتار

خوست: چھینی گئی کار برآمد دو مسلح ڈاکو گرفتار

خوست: چھینی گئی کار برآمد دو مسلح ڈاکو گرفتار
خوست کے علاقے ورغہ میں خصوصی خفیہ آپریشن کے دوران ایک ویڈز کار ڈاکوؤں سے برآمد کرکےانہیں گرفتار کر لیا۔ چھینی گئی کار آج پولیس ہیڈ کوارٹر میں اس کے مالک کے حوالے کر دی گئی کار کے مالک نے بروقت کارروائی پرسیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کیا ۔

About The Author

Related posts