Select your Top Menu from wp menus

مرکزی بغلان مرکز محصور، تمام چوکیاں فتح، 23 ہلاک و زخمی

مرکزی بغلان مرکز محصور، تمام چوکیاں فتح، 23 ہلاک و زخمی

منصوری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے مرکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز شام کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز کے شہرجدید ٹاؤن پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تمام علاقہ اور آس پاس چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ مجاہدین شہرجدید چوک پہنچ گئے اور اس دوران تین ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

اسی طرح سرک شش، سرک ہفت، سرک نو، سرک ہشت نامی تمام چوکیاں فتح اور تازہ دم اہلکاروں کو مجاہدین نے نشانہ بنایا، جس میں اب تک جنگجو کمانڈر احسان اللہ سمیت 9 اہلکار ہلاک جبکہ 14 زخمی اور مجاہدین نے کافی مقدار میں مختلف النوع فوجی سازوسامان اور اسلحہ غنیمت کرلی۔

واضح رہے کہ گزشتہ تین روز سے مجاہدین نے قندوز، بغلان قومی شاہراہ کو بند کردی ہے۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

About The Author

Related posts

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے