کابل: پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکو چھینی گئی رقم چھوڑ کر فرار

کابل: پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکو چھینی گئی رقم چھوڑ کر فرار

کابل: پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکو چھینی گئی رقم چھوڑ کر فرار۔

18ویں حلقے کی پولیس نے ڈاکوؤں سے 11 لاکھ افغانی، 8000 امریکی ڈالر اور 195 ملین تومان قبضے میں لے لیے۔
شہر میں گشت کے دوران، کابل پولیس ہیڈ کوارٹر کی 18 ویں حلقے پولیس کا ان ڈاکوؤں سے سامنا ہوا جنہوں نے دو منی چینجرز سے رقم چوری کی تھیں۔ پولیس کو دیکھتے ہی ڈاکو رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے رقم چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے رقم قبضے میں لے کر ان کے مالکان کے حوالے کر دی۔

About The Author

Related posts