بادغیس، رابط اہلکار کا حملہ، 3 جنگجو قتل، اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار نے صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ غوچاق  کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات مجاہدین کے عبد البصیر نامی رابط اہلکار نے  چوکی میں موجود مقامی جنگجوؤں پر […]

امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار نے صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ غوچاق  کے علاقے میں واقع چوکی میں تعینات مجاہدین کے عبد البصیر نامی رابط اہلکار نے  چوکی میں موجود مقامی جنگجوؤں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 جنگجو ہلاک ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق رابط اہلکار 3 کلاشینکوفوں  سمیت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔