بلخ میں جنگجو قتل، موٹرسائیکل غنیمت

مقامی جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع دولت آباد میں مار ڈالا، رپورٹ کے مطابق پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے مجاہدین نے ہاشم آباد کے علاقے میں ایک جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے موٹرسائیکل کو غنیمت کرلیا۔

مقامی جنگجو کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بلخ ضلع دولت آباد میں مار ڈالا،

رپورٹ کے مطابق پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر اڑھائی بجے مجاہدین نے ہاشم آباد کے علاقے میں ایک جنگجو کو قتل کردیا اور ان کے موٹرسائیکل کو غنیمت کرلیا۔