تازہ ترین، بگرام امریکن ایئربیس پر میزائل حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں صلیبی امریکی بیس پر میزائل داغے۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے مجاہدین نے ملکی سطح پر وحشی صلیبی افواج کے سب سے بڑے فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر میزائل داغے، جو اہداف پر گریں، جس کے نتیجے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع بگرام میں صلیبی امریکی بیس پر میزائل داغے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے مجاہدین نے ملکی سطح پر وحشی صلیبی افواج کے سب سے بڑے فوجی مرکز بگرام ایئربیس پر میزائل داغے، جو اہداف پر گریں، جس کے نتیجے میں بیس کو آگ  لگ گئی اور صلیبی دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

واضح رہے کہ ایک روز قبل امریکی وزیر دفاع مذکورہ بیس میں حواس باختہ صلیبی فوجوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر آیا تھا۔