تخار

تخار میں 13 کلو میٹر سڑک کی کنکریٹنگ کا آغاز

تخار میں 13 کلو میٹر سڑک کی کنکریٹنگ کا آغاز

 

کابل( بی این اے ) تخار کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ تخار کے ع خواجہ غار میں 13 کلومیٹر طویل سڑک کی کنکریٹنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ سڑک ضلع خواجہ غارکے کوکچہ پل سے تخم تپہ تک 13 کلومیٹر طویل ہے جس کے کام کی لاگت 10 لاکھ افغانی ہے جو عوام اپنی مدد آپ کے تحت ادا کر رہے ہیں۔
اس سڑک کی تعمیر سے سینکڑوں خاندانوں کی آمدورفت کے مسائل حل ہو جائیں گے۔