ترینکوٹ، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، ایک ٹینک اور دو گاڑیاں تباہ

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ لوہڑ درویشان کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس میں ایک […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ لوہڑ درویشان کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے گھات کی صورت میں حملہ کیا،جس میں ایک فوجی ٹینک اور دو گاڑیاں تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔