ننگرہار

جلال آباد شہر میں ایک ذیلی سڑک کی اسفالٹنگ کا کام شروع

جلال آباد شہر میں ایک ذیلی سڑک کی اسفالٹنگ کا کام شروع

کابل(الامارہ)
صوبہ ننگرہار کے مرکز جلال آباد شہر کے خالص بابا پامیلیو، چپرہار اور پچیر اگام اضلاع تک پھیلی ہوئی سڑک کی اسفالٹنگ کاکام شروع ہوگیا۔
اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں جلال آباد کے میئر عبدالرزاق ضیائی نے کہا کہ یہ سڑک 1450 میٹر لمبائی اور 3 میٹر چوڑائی پر مشتمل میونسپلٹی کی جانب 40 لاکھ افغانی کی لاگت سے تعمیر کی جارہی ہے۔