خوست،گشتی پارٹی پر دھماکہ، دو اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ خوست ضلع صبری میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ سروبی روڈ پر کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہوا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک جبکہ  تیسرا زخمی ہوا۔

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ خوست ضلع صبری میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق دھماکہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ سروبی روڈ پر کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر ہوا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ہلاک جبکہ  تیسرا زخمی ہوا۔