خوست و پکتیکا، اینٹلے جنس آفسر سمیت 3زخمی، 2 ہلاک

اینٹلے جنس سروس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر خوست اور پکتیکا صوبوں میں  دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات  دس بجے کے لگ بھگ صوبہ خوست ضلع باک کے مرکز کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے اینٹلے جنس سروس آفسر […]

اینٹلے جنس سروس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں پر خوست اور پکتیکا صوبوں میں  دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات  دس بجے کے لگ بھگ صوبہ خوست ضلع باک کے مرکز کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے اینٹلے جنس سروس آفسر شدید زخمی ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے نئے کے علاقے میں جنگجوؤں کی گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں میں  سے دو موقع پر ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔