روزگان اور دائی کنڈی میں دو جنگجو کمانڈر سرنڈر

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے دو کمانڈروں نے روزگان اور دائی کنڈی صوبوں میں مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے  سلطان محمد ناوہ کے علاقے میں اہم کمانڈر محمد خیر ولد الوجان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئےمجاہدین کے مخالفت سے دست […]

کابل کٹھ پتلی انتظامیہ کے دو کمانڈروں نے روزگان اور دائی کنڈی صوبوں میں مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

اطلاعات کے مطابق پیر کے روز 2015-12-21 صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان کے  سلطان محمد ناوہ کے علاقے میں اہم کمانڈر محمد خیر ولد الوجان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئےمجاہدین کے مخالفت سے دست بردار ہوا ، موصوف نے ایک کلاشینکوف اور مختلف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین کے حوالے کریے۔

صوبہ دائی کنڈی سے اطلاع ملی ہے کہ  پیر کے روز 2015-12-21   ضلع گیزآب کے مشہور جنگجو کمانڈر محمد صدیق ولد راز محمد خان نے مخالفت سے دستبرداری  کا اعلان کیا، اور مجاہدین انہیں مکمل تحفظ کا یقین دلا یا۔