روزگان: ترینکوٹ شہر میں مفتوحہ فوجی مرکز کی ویڈیو رپورٹ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے سجاول کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے مرکز فتح اور وہاں تعینات اہلکار ہلاک اور کمانڈر سمیت کئی اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ اس سلسلے میں الامارہ جہادی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے سجاول کے علاقے میں واقع فوجی مرکز پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے مرکز فتح اور وہاں تعینات اہلکار ہلاک اور کمانڈر سمیت کئی اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

اس سلسلے میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے نمائندے نے مرکز کا دورہ کرکے وہاں سے مصدقہ ویڈیو رپورٹ ارسال کی، جو قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے ملاحظہ کیجیے۔

یو ٹیوب لنک

https://www.youtube.com/watch?v=toA68H7YDkw&feature=youtu.be

آرشیف براہ راست لنک
https://archive.org/details/Oruzgan-Canjawal
ڈاونلوڈ لنک
https://archive.org/download/Oruzgan-Canjawal/video_2016-10-23_12-01-51.mov

قابل یاد آوری ہےکہ صوبہ غزنی کے مفتوحہ مرکز کی فلم دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔