زابل، گشتی پارٹی اور کاروان پر حملے، آفسر سمیت 3  قتل

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں سیکورٹی فورسز پر صوبہ زابل کے شاہ جوئی اور اتغر اضلاع میں حملے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ضلع شاہ جوئی کے شاہ حسن خیل کے علاقے میں قومی شاہ راہ پر کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں سیکورٹی فورسز پر صوبہ زابل کے شاہ جوئی اور اتغر اضلاع میں حملے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے نو بجے ضلع شاہ جوئی کے شاہ حسن خیل کے علاقے میں قومی شاہ راہ پر کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دیگر  فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں۔

دوسری جانب تازی  کے علاقے میں جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق دو پہر  بارہ  بجے کے لگ بھگ فوجی کاروان پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا جو دشمن کے لیے جانی نقصانات کا سبب بنا تا ہم اطلاع آنے تک تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ضلع اتغر سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز 2015-12-15 ضلعی مرکز کے قریب  مجاہدین نے  فوجی آفسر کو محافظ سمیت  مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں مار ڈالا۔