سرپل، جنگجوؤں کے مرکز اور گشتی پارٹی پر حملہ، غنائم

مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع صیاد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کوترمہ کے علاقے میں واقع جنگجو کمانڈر کے مرکز پر ہلکے و بھاری […]

مقامی جنگجوؤں کے مرکز اور گشتی پارٹی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ سرپل ضلع صیاد میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کوترمہ کے علاقے میں واقع جنگجو کمانڈر کے مرکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے یمں دشمن فرار اور مجاہدین نے مرکز میں داخل ہوکر ایک ہیوی مشین گن، ایک کلاشنکوف، ایک وائرلیس سیٹ اور دیگر فوجی سازوسامان کو غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب جارقدوق کے علاقے میں جنگجوؤں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جو دو گذنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن اندھیرے کی وجہ سے تفصیل موصول نہ ہوسکا۔