کابل

سیلاب میں پھنسے شہریوں کو سیکیورٹی فورسز نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا

سیلاب میں پھنسے شہریوں کو سیکیورٹی فورسز نے محفوظ مقامات پر منتقل کیا

 

کابل ( الامارہ ) وزارت دفاع کے اہلکاروں نے دربابا اور غنی خیل اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب میں پھنسے متعدد شہریوں کو گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ دستیاب وسائل کے ساتھ ہم دن رات عوام کی خدمت میں ہیں اور ہم ان تک ہر ممکن حد تک پہنچنے کی کوشش کررہے ہیں۔