عید کے تین ایام میں جنگ بندی کے متعلق امارت اسلامیہ کی قیادت کا مجاہدین کو ہدایت

چونکہ اس سال بار پھر عیدالفطر کے ایام میں مجاہدین ہموطنوں کےلیے امن و سلامتی کے ماحول کو فراہم کریں، تاکہ ہموطن آرام اور تسلی سے عید منائیں، امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے پہلے روز سے تین دن تک ملک بھر میں دشمن کے خلاف ہر قسم […]

چونکہ اس سال بار پھر عیدالفطر کے ایام میں مجاہدین ہموطنوں کےلیے امن و سلامتی کے ماحول کو فراہم کریں، تاکہ ہموطن آرام اور تسلی سے عید منائیں، امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے پہلے روز سے تین دن تک ملک بھر میں دشمن کے خلاف ہر قسم کی کاروائی کو روک دیں۔
اگر تین ایام کے دوران دشمن نے تم پرجارحیت یا حملہ کیا ، تو اپنا اور علاقوں کی شدید حفاظت اور دفاع کریں۔
دشمن کے ماتحت علاقوں میں مجاہدین جانے سے باز رہے اور دشمن کے مربوطہ افراد کو بھی مجاہدین کے زیرکنٹرول علاقوں میں آنے کی اجازت نہ دے۔
امارت اسلامیہ افغانستان
27 رمضان المبارک 1442 ھ ق
19 ثور 1400 ھ ش
09 مئی 2021 ء