غزنی،پولیس اور جنگجوؤں پر حملے، چار اہلکار ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر صوبہ غزنی کے واغز، مقر اور خوگیانی اضلاع میں حملے ہوئے۔ اطلاعات کےمطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع واغزکے مرکز میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوا۔ […]

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں پر صوبہ غزنی کے واغز، مقر اور خوگیانی اضلاع میں حملے ہوئے۔

اطلاعات کےمطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع واغزکے مرکز میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب پولیس اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز شام کے وقت مجاہدین نے ضلع مقر کے بازار میں  معروف سفاک جنگجو برات ولد میاں خیل کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز شام کے وقت ضلع خوگیانی کے روبا کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا، جس میں دو اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ