غزنی، پولیس پارٹی اور چوکیوں  پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک و زخمی

پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی اور چوکیوں  پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ دوراہی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں دو اہلکار […]

پولیس اہلکاروں کی گشتی پارٹی اور چوکیوں  پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ دوراہی کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی اور دشمن کے دو موٹرسائیکل بھی تباہ ہوئے۔

دوسری جانب مجاہدین نے علم خیل کے علاقے گدائی نامی چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے  حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔