فاریاب، پولیس اہلکاروں پر حملہ، دو ہلاک، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع المار میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گلہا کے علاقے میں دو پولیس اہلکاروں کو گوریلے حملے کی صورت میں قتل کردیا اور ان کے دو کلاشنکوفوں  اور ایک […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع المار میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے گلہا کے علاقے میں دو پولیس اہلکاروں کو گوریلے حملے کی صورت میں قتل کردیا اور ان کے دو کلاشنکوفوں  اور ایک  بم آفگن کو غنیمت کرلیا۔