فاریاب، گلم جم ملیشاء پر مجاہدین کا حملہ، دو ٹینک تباہ، 5 ہلاک وزخمی

بدنام زمانہ گلم جم ملیشا پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت بدنام زمانہ گلم جم ملیشا نے آستانہ بابا، شوربازار، قرقول اور لب شور کے علاقوں پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا […]

بدنام زمانہ گلم جم ملیشا پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت بدنام زمانہ گلم جم ملیشا نے آستانہ بابا، شوربازار، قرقول اور لب شور کے علاقوں پر چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جس میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں کا بھرپوراستعمال عمل میں لایا،جس کے نتیجے میں لب شور کے علاقے میں دو فوجی ٹینک تباہ اور شوربازار و قرقول کے علاقے میں بم دھماکوں سے تین فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔