فاریاب

فاریاب میں 100 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے منعقد

فاریاب میں 100 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے منعقد

 

کابل ( الامارہ ) فاریاب کے مرکزی شہر میمنہ میں 100 پہلوانوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے منعقد ہوئے۔

یہ مقابلے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ فاریاب کے صدر مقام میمنہ شہر میں 100 پہلوانوں کے درمیان منعقد کرائے گئے۔

ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے صوبہ فاریاب کی فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس کے ڈائریکٹر، مذکورہ ادارے کے حکام، مہمانوں اور بزکشی کھیل کے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔