قندہار،پولیس پر حملہ، گاڑی تباہ، سفاک جنگجو کمانڈر قتل

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار کے ارغندآب اور شوراوک اضلاع میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع ارغندآب کے تابین کے علاقے میں مجاہدین نے  سفاک کمانڈر محمدعوض کو  مجاہدین نے مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار کے ارغندآب اور شوراوک اضلاع میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع ارغندآب کے تابین کے علاقے میں مجاہدین نے  سفاک کمانڈر محمدعوض کو  مجاہدین نے مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز صبح کے وقت ضلع شوراوک کے مرکز کے قریب مدرسہ کے علاقے میں پولیس رینجر گاڑی دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔