لغمان،حملے و دھماکے،9 اہلکار ہلاک و زخمی

اینٹلے جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر اور علینگار و دولت شاہ اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئيں۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے تین بجے مہترلام شہر کے کٹل میدانی کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلے جنس سروس […]

اینٹلے جنس سروس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر اور علینگار و دولت شاہ اضلاع میں حملے و دھماکے ہوئيں۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-17 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے تین بجے مہترلام شہر کے کٹل میدانی کے علاقے میں مجاہدین نے اینٹلے جنس سروس اہلکار رشاد کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

دوسری جانب جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ اباخیل کے علاقے میں بم دھماکہ سے 2 کٹھ پتلی فوجی زخمی ہوئيں۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ بدیع آباد کے علاقے میں اسی نوعیت دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ضلع علینگار سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ لوکاٹ کے علاقے میں مجاہدین کے سنائیپرگن حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

جہادی ذرائع نے ضلع دولت شاہ سے اطلاع دی ہےکہ جمعرات کے روز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ گواکوڑ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں 2 فوجی زخمی ہوئے۔