لوگر

لوگر برکی برک ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ کا فائنل تنگی دہنو کلب نے جیت لیا

لوگر برکی برک ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ کا فائنل تنگی دہنو کلب نے جیت لیا

کابل ( الامارہ ) صوبہ لوگر کے محکمہ فزیکل ایجوکیشن اینڈ سپورٹس کی جانب سے صوبے کے ضلع برکی برک میں نوجوانوں میں اتحاد اور والی بال کو فروغ دینے کے لیے 38 ٹیموں کے درمیان والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
یہ ٹورنامنٹ تنگی دہنو کی ٹیم کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
ٹورنامنٹ کا فائنل ضلع برکی برک کے تنگی دھنو کلب اور کاپیسا کلب کے درمیان ہوا جس کے نتیجے میں تنگی دہنو کلب نے اپنی حریف ٹیم کو 1-3 پوائنٹس سے شکست دے دی۔