مارجہ، 2 چوکیاں فتح، 2 ٹینک تباہ، 2 اہلکار قتل، غنائم

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ آمدہ اطلاع کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ وکیل وزیر چارراہی کے علاقے میں واقع 2 دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ وکیل وزیر چارراہی کے علاقے میں واقع 2 دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کے فضل سے دونوں چوکیاں فتح ہونے کے علاوہ 2 ٹینک تباہ ، اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 2 ہلاک جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنا لی۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک راکٹ لانچر، 3 کلاشینکوفیں اور کافی گولہ بارود غنیمت کر لیا۔