قندھار

محکمہ معدنیات و پیٹرولیم کا گزشتہ سال 203 ملین 9 لاکھ سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کرنے کا اعلان

محکمہ معدنیات و پیٹرولیم کا گزشتہ سال 203 ملین 9 لاکھ سے زائد افغانی ریونیو اکٹھا کرنے کا اعلان

قندھار کے صوبائی معدنیات و پیٹرولیم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ان کے محکمے نے 203 ملین 9 لاکھ 63 ہزار 48 افغانی ریونیو اکٹھا کیا جو پچھلے سال سے کئی گنا زیادہ ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ شفافیت اور بدعنوانی کے خلاف سنجیدہ جدوجہد محصولات میں اضافے کی اہم وجوہات ہیں۔