مکہ مکرمہ کے قریب میزائل لگنے کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا  اعلامیہ

رپوررٹیں شائع ہوئیں، کہ سعودی عرب کے مکہ مکرمہ شہر کی طرف یمنی حوثیوں کی جانب سے میزائل داغے گئے۔ امارت اسلامیہ اس نوعیت عمل کی مذمت کرتی ہے اور مکہ مکرمہ کی مقدس شہر کی جانب ہر قسم کے حملے کو ناقابل قبول سمجھتی ہے۔ مکہ مکرمہ کی حیثیت کو دیکھتے ہوئے اور اس […]

رپوررٹیں شائع ہوئیں، کہ سعودی عرب کے مکہ مکرمہ شہر کی طرف یمنی حوثیوں کی جانب سے میزائل داغے گئے۔

امارت اسلامیہ اس نوعیت عمل کی مذمت کرتی ہے اور مکہ مکرمہ کی مقدس شہر کی جانب ہر قسم کے حملے کو ناقابل قبول سمجھتی ہے۔

مکہ مکرمہ کی حیثیت کو دیکھتے ہوئے اور اس کے خلاف بے احترامی کرنا، تمام مسلمانوں کی ایذاء رسانی کا سبب بنتا ہے اور اس کے خلاف کوئی بھی غیرجانبدار نہیں رہ سکے گا۔

امارت اسلامیہ پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ مستقبل میں ایسے اعمال سے فی الفور  گریز کیا جائے اور مقدس مقامات باالخصوص حرمین شریفین کے تقدس کا احترام رکھا جائے۔

امارت اسلامیہ افغانستان

02 / صفرالمظفر 1438 ھ بمطابق یکم اکتوبر 2016 ء